“My change is in all aspects: better communication with my children, be a better mom... It is truly possible to make changes.”

موزیک کیا ہے؟ (MOSAIC)

 موزیک ایک کئی زبانوں والا، اور بلا منافع کام کرنے والا ادارا ہے جو مہاجرین اور پناہ گزینوں کی آبادکاری اور ہم آہنگی کے لئے مدد کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ کئی قسم کے پروگراموں اور خدمات کے ذریعے موزیک اپنے موکلوں کی کینیڈا کی معاشرت میں مکمل شمولیت میں مدد کرتا ہے۔ تیس سال پہلے اس کی ابتدا سے اب تک، موزیک لوئیر مین لینڈ کے مہاجرین کی خدمات کرنے والے سب سے بڑے اداروں میں سے ایک بن گیا ہے۔

 
ملازمت کے پروگرام

604 254 0244
employmentprograms@mosaicbc.com
 
انگریزی زبان کے مراکز

604 684 8825
esl@mosaicbc.com
 
فیملی پروگرام

604 254 9626
familyprogram@mosaicbc.com
 
ترجمانی کی خدمات

604 254 8022
interpretations@mosaicbc.com
 
آبادکاری خدمات

604 254 9626
settlement@mosaicbc.com
 
 ترجمہ کی خدمات

604 254 0469
commercial@mosaicbc.com

 

علاقائی دفتروں کا خلاصہ
 
ہیڈ آفس
سوموار سے جمعہ تک ۹ سے ۵ بجے تک
1720 Grant Street
Vancouver, V5L 2Y7
604 254 9626
 
برنبی دفتر
 سوموار سے جمعہ تک ۹ سے ۵ بجے تک
7297 Kingsway
Burnaby, V5E 1G5
604 636 4712
 
برنبی دفتر CCM - سائٹ
(کرسٹل مال کے اندر)
4533 Kingsborough Street
Burnaby, V5H 4V3
604 877 8603
 
نیو ویسٹ منسٹر دفتر
فریزر سائڈ کمیونٹی سروسز والی جگہ
2nd Floor - 519 7th Street
New Westminster
604 522 3722


MOSAIC believes in providing support to clients while receiving services. Please visit our dedicated client subsection that provides information on

  • Client Rights and Responsibilities,
  • Opportunity to tell your story,
  • Client satisfaction survey, and
  • Complaints procedures...by clicking here.